پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس 2022 کا آج دوسرا دن ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2022-23 کا مرکزی بجٹ لوک سبھا میں پیش کیا۔ second day of budget session 2022
بجٹ میں وزارت خزانہ نے ریلوے سیکٹر کے لیے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ اگلے تین سالوں میں 400 نئی وندے بھارت ٹرینس لائی جائے گی۔ announcement for railway sector in budget 2022
ریلوے، چھوٹے کسانوں اور درمیانی درجے کے کاروباری اداروں کے لیے نئی مصنوعات اور موثر لاجسٹکس سروس متعارف کرے گا۔ Union Budget Railway related announcement