اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Building Collapses in Jammu: جموں میں زیر تعمیر عمارت منہدم

جموں کے جانی پور علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی۔ ایس ڈی آر ایس کی ٹیم اور دو بلڈوزر موقع پر موجود ہیں۔ کچھ لوگوں کے ملبے میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ Under-Construction Building Collapses in Jammu

جموں میں عمارت منہدم
جموں میں عمارت منہدم

By

Published : Sep 1, 2022, 7:44 PM IST

Updated : Sep 1, 2022, 9:37 PM IST

جموں:جموں و کشمیر کے سرمائی دار الحکومت جموں کے جانی پور علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی۔ ایس ڈی آر ایس کی ٹیم اور دو بلڈوزر موقع پر موجود ہیں۔ کچھ لوگوں کے ملبے میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ Under-Construction Building Collapses in Jammu

جموں میں زیر تعمیر عمارت منہدم

واضح رہے کہ جموں کے جانی پور میں عمارت منہدم ہونے کے سبب آس پاس کے لوگوں میں افرا تفریح کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ اس اچانک حادثے کے بعد آس پاس کے لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی۔ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔ جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ فی الحال جان یا مال کے نقصان کے بارے میں کوئی ابتدائی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Sep 1, 2022, 9:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details