اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے خصوصی اجلاس میں یوکرین پر حملہ کرنے والے روس کے خلاف قرار داد اکثریتی ووٹ سے منظور ہوگئی، جس میں روس سے فوری طور پر یوکرین میں فوجی کارروائی بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Demand for an End to Military Operations in Ukraine
سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس سے یوکرین میں فوجی آپریشن بند کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف پیش کی گئی قرار پر ووٹنگ ہوئی، جس میں کل 146 ممالک نے حصہ لیا، جبکہ 35 ممالک غیر حاضر رہے۔