جرمن چانسلر اولاف شولز کا کہنا ہے کہ نیٹو کا کبھی بھی یوکرین میں میزائل نصب کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا۔ Ukraine Russia War
مسٹر شولز نے جمعرات کو دیر رات زیڈ ڈی ایف براڈکاسٹر کو بتایاکہ ’وہ (روسی صدر ولادیمیر پوتن) نیٹو کے یوکرین میں ایسے میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے کے بارے میں فکر مند تھے جو ماسکو کو نشانہ بنا سکتے تھے، لیکن کسی کے پاس ایسا منصوبہ نہیں تھا‘۔