روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ میں 3 مارچ کو لگنے والی آگ کا ذمہ دار یوکرین ہے۔ Ukraine Responsible for Nuclear Power Plant Fire
کریملن کے مطابق فرانسیسی صدر میکروں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن President Vladimir Putin کا کہنا تھا کہ زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ پر آگ لگنے کا واقعہ یوکرین کے انتہا پسندوں کی اشتعال انگیزی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یوکرین سویلینز کو ماریوپول چھوڑنے سے روک رہا ہے۔