اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Parul Mahajan Trapped in Ukraine: یوکرین میں پھنسی ادھم پور کی طالبہ پارول مہاجن - Ongoing war between Russia and Ukraine

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں کئی ہندوستانی بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی حکومت تمام ہندوستانیوں کو بحفاظت ہندوستان واپس لانے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے۔

Parul Mahajan Trapped in Ukraine
ادھم پور کی رہنے والی پارول مہاجن یوکرین میں پھنسی

By

Published : Mar 2, 2022, 2:24 PM IST

جموں ڈویژن کے ادھم پور ضلع کی رہنے والی پارول مہاجن بھی یوکرین میں پھنسی ہوئی ہیں اور پارول مہاجن کے اہل خانہ نے مودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیٹی کو جلد اور بحفاظت گھر واپس لایا جائے۔

ویڈیو

والدہ نے بتایا کہ کل سے بیٹی سے رابطہ نہیں ہوا، ہم بہت پریشان ہیں اور ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہماری بیٹی کو بھی جلد بھارت لایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

Ukraine Student Thanks Central Govt: یوکرین سے لوٹی طالبہ نے حکومت کا شکریہ ادا کیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details