اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

BSF Apprehends 2 Pakistani Intruders in Gurdaspur: درندازی کے الزام میں دو پاکستانی شہری گورداسپور سے گرفتار - Pakistani nationals arrested from India Pakistan border

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے دو پاکستانی شہریوں کو پاکستان۔ بھارت سرحد کے ذریعے بھارتی علاقے میں دراندازی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ BSF Apprehends 2 Pakistani Intruders in Gurdaspur

2 Pakistani nationals arrested from India-Pakistan border at Dera Baba Nanak
درندازی کے الزام میں دو پاکستانی شہری گورداسپور سے گرفتار

By

Published : Aug 11, 2022, 10:06 AM IST

گورداسپور: بی ایس ایف کی 10 بٹالین نے گذشتہ روز بھارت۔ پاکستان سرحد ڈیرہ بابا نانک پوسٹ کے قریب دو پاکستانی شہریوں کو بھارتی سرحد میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ BSF apprehends 2 Pakistani intruders in Gurdaspur

اس سلسلے میں معلومات دیتے ہوئے ڈی آئی جی پربھاکر جوشی نے کہاکہ' بھارتی سرحد میں داخل ہونے پر دونون پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار پاکستانی دراندازوں کی شناخت کشن مسیح ولد سلیم مسیح ساکن گاؤں بھولا باجوہ ضلع نارووال پاکستان اور ربیرز مسیح ولد ساجد مسیح ساکن بھولا باجوہ ضلع نارروال پاکستان کے طور پر ہوئی ہے۔'

بی ایس ایف کے جوانوں ان سے سخت پوچھ گچھ کر رہی ہے، تلاشی کے دوران ان کے پاس سے پاکستانی 500 روپے اور دو شناختی کارڈ، تمباکو کا ایک پیکٹ اور دو موبائل فون بھی ملے ہیں۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details