امپھال: منی پور پولیس اور آسام رائفلز نے دو الگ الگ واقعات میں ممنوعہ یو این ایل ایف کے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ آسام رائفلز کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آسام رائفلز اور منی پور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کیا اور کاکنگ ضلع کے ہیانگلام سے ممنوعہ یو این ایل ایف گروپ کے ایک سرگرم جنگجو کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں:۔Assam Rifles Saved Life of Trekker فوج کی آسام رائفلز نے بیمار سیاح کی جان بچائی