پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دوسرے نے ایم کے سی جی اسپتال برہم پور میں دم توڑ دیا ۔ زخمی اسی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
اڈیشہ دھماکے میں دو افراد کی موت ، تین زخمی - blast news
اڈیشہ کے ضلع گنجام کے ککڈاکھانڈی گاؤں میں ایک گھر میں ہوئے دھماکے سے دو افراد کی موت ہو گئی اور تین زخمی ہوگئے۔
اڈیشہ دھماکے میں دو افراد کی موت ، تین زخمی
مقامی سرپنچ نے بتایا کہ یہ دھماکہ کریشر اکائی کے مزدوروں کے دھماکہ خیز مواد کو ایک مکان میں رکھنے کے دوران ہوا ۔ پولیس نے کریشر اکائی کے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔