ہریانہ میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جارہا ہے۔ ریاست میں پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کے دو جج کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں جبکہ کورونا کی وجہ سے ہائی کورٹ کے 4 جج کورنٹائن ہوگئے ہیں۔ یہ معلومات ہائی کورٹ کے رجسٹرار ویجیلنس اور پی آر او وکرم اگروال نے دی۔
وکرم اگروال نے کہا کہ کورونا متاثرین جج کے اہل خانہ بھی کورنٹائن ہوگئے ہیں۔