ترنمول کانگریس نے ہفتہ کو مہوا موئترا کو گوا کا انچارج مقرر کیا۔
ایک ٹویٹ میں، ترنمول نے کہا ’’پارٹی کی معزز صدر ممتا بنرجی کو مہوا موئترا کو گوا کی انچار مقرر کرتے ہوئے کافی خوشی ہو رہی ہے۔ انہیں فوری اثر سے گوا کا انچارج بنایا گیا ہے۔ موئترا کرشن نگر سے لوک سبھا کی رکن ہیں۔