تنظیم کے ذمہ داران کی جانب سے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مارچ نکالا گیا۔
جو لوگ یہاں سے گزر رہے تھے ان لوگوں کو ہندوستان کا پرچم بھی تحفے میں دیا گیا۔
وہی اس موقع پر جن لوگوں نے آزادی کے لئے اپنی قربانی پیش کی ہے ان لوگوں کو دو منٹ خاموش رہ کر خراج عقیدت پیش کی گئی۔
اس موقع پر تنظیم کے ریاستی صدر یونیس چوپدار نے کہاں کی آزادی کے موقع پر ہم لوگوں کے بزرگوں نے کافی قربانیاں دی ہے۔