اردو

urdu

Tribute To CDS Gen Bipin Rawat: سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت

By

Published : Dec 10, 2021, 8:06 PM IST

تمل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ملک کے پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت سمیت دیگر 12 دیگر افراد کی موت پر پورے ملک میں سوگ کی لہر ہے۔ ملک کے کونے کونے سے جنرل بپن راوت Nation pays Tributes To CDS General Bipin Rawat And Other کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے اور ان کی خدمات کو بھی یاد کیا جا رہا ہے۔

سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت

غم کی اس گھڑی میں سنبھل میں فلاحِ حیات ویلفئر سوسائٹی کے عہدیدار اور کارکنوں نے نگر پالیکا میں جمع ہوکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر حاضرین نے جنرل بپن راوت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔

ویڈیو

جے پور کے موتی ڈونلوڈ علاقے میں واقع کے قریشی مسجد کے باہر مقامی لوگوں نے جنرل بپن روات کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے بھارتی فوج کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی۔

ویڈیو

گلبرگہ شہر کے تماپوری سرکل میں جنتا دل سیکولر پارٹی ضلع گلبرگہ کے لیڈران کی جانب بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل بین روات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر لوگوں نے جنرل بپن راوت کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details