ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔اسرائیل میں مذہبی پروگرام میں بھگدڑ، درجنوں ہلاک ایگزٹ پول: بنگال میں ٹی ایم سی، آسام میں بی جے پی اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کے کو سبقتمغربی بنگال: آٹھویں مرحلے میں 76.07 فیصد پولنگ، دو مئی کو نتائجآئی پی ایل 2021: دہلی نے کولکاتا کو سات وکٹ سے شکست دیمرکزی کابینہ کا اجلاس آجغریب ممالک نے صرف 0.3 فیصد ٹیکے لگائے: ڈبلیو ایچ اوفوج کے بعض اسپتالوں کے دروازے عوام کے لیے کھلے: فوجی سربراہوزیر اعظم کے پارلیمانی حلقے میں کووڈ کی صورتحال ابتربائیڈن نے فیملی پلان کا اعلان کیا، والدین کو 250 ڈالر ماہانہ ادائیگی کی پیشکشراج محل جس کی تاریخ راج مام کے ساتھ ہی دفن ہوگئی