- صدر کووند نے خواتین کے تحفظ اور آزادی پر زور دیا
- بٹلا ہاؤس انکاؤنٹر سے متعلق معاملے پرعدالت آج فیصلہ سنائے گی
- ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کے بڑے بھائی کا انتقال
- یومِ خواتین پر تلنگانہ حکومت نے کیا تعطیل کا اعلان
- عالمی یوم خواتین: سینڈ آرٹ کے ذریعہ خواتین کی حوصلہ افزائی
- وزیراعلیٰ یدی یورپا آج کرناٹک کا بجٹ پیش کریں گے
- یوم خواتین کے موقع پر جے پور میں کل ہند خواتین مشاعرہ
- کورونا وائرس : مالیگاوں میں بیداری لانے کے لیے پکارے والوں کا سہارا لیا گیا
- مظفر نگر : شاعری اینڈ چائے اسٹوڈیو کی جانب سے ڈیجیٹل اردو لائبریری کی بنیاد
- مہاراشٹرمیں بھی لاک ڈاون کے آثار
- سویٹزرلیند میں نقاب پر پابندی
- ایکواٹوریل گینی دھماکے میں 17 ہلاک، 400 زخمی
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں - urdu khabar
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں