- رہنما ہدایات کے ساتھ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی
- صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم سمیت اعلیٰ رہنماؤں نے عید کی مبارک باد پیش کی
- امیتابھ بچن سمیت متعدد اداکاروں نے دی عید کی مبارکباد
- بھارت میں اسپوتنک وی ویکسین 995 روپئے میں دستیاب ہوگی
- چترکوٹ جیل میں خونی جنگ، مقیم کالا سمیت تین ہلاک
- گوا میں آکسیجن کی کمی کے سبب 76 مریضوں کی موت
- وزیراعظم نے پردھان کسان سمان ندھی کی آٹھویں قسط جاری کی
- بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں نے بنگال کو کورونا تحفے میں دیا: مدن مترا
- اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کو استعفیٰ دینا چاہئے: فرہاد حکیم
- جے پور کے حسین خان نے پیش کی مثال
- بھارت میں کورونا: گزشتہ24 گھنٹوں میں 3،43،144 نئے کیسز، 4000 اموات
چار بجے تک کی اہم خبریں - اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کو استعفیٰ دینا چاہئے: فرہاد حکیم
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
چار بجے تک کی اہم خبریں