- کووڈ 19 ویکسینیشن سرٹیفکٹ سے ہٹے گی وزیر اعظم کی تصویر
- مختار انصاری پر حکومت کا شکنجہ، عمارت منہدم کرنے کی کارروائی جاری
- این ایچ آر سی نے یوپی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی کو بھیجا نوٹس
- بی جے پی نے آسام میں 70 امیدواروں کی فہرست جاری کی
- یکم اپریل سے ریل خدمات معمول کے مطابق بحال ہونے کا امکان
- اترپردیش میں کورونا کے 128 نئے معاملے
- کسان تحریک کے سو دن مکمل ہونے پر پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے
- سیاہ ہرن معاملہ: سلمان خان سے متعلق اپیلوں پر سماعت آگے نہ بڑھانے کا حکم
- متھن، وزیر اعظم کی بریگیڈ ریلی میں شریک ہوں گے
- گوسابا: بم دھماکے میں 6 افراد شدید زخمی
- بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم افریقہ سے مقابلے کے لیے تیار
- بھارتی نژاد امریکی خاتون پہلی بار نیو یارک فیڈرل بینک کی نائب صدر مقرر
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - سیاہ ہرن معاملہ: سلمان خان سے متعلق اپیلوں پر سماعت آگے نہ بڑھانے کا حکم
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں