- ممتا بنرجی تیسری بار مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں
- آر بی آئی نے کووڈ سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار کروڑ کی امداد کا اعلان کیا
- جسے آپ امداد کہتے ہیں، ہم اسے دوستی کہتے ہیں: ایس جے شنکر
- آکسیجن کی عدم فراہمی سے مریضوں کی موت نسل کشی کے مترادف: الہ آباد ہائی کورٹ
- جموں وکشمیر میں آکسیجن کی کمی
- مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی
- بے قابو وبا سے نمٹنے کے لیے ایک موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت
- تمل ناڈو کے چنگلپٹو گورنمنٹ اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے 11 کورونا مریضوں کی موت
- بنگال میں تشدد: انسانی حقوق کمیشن نے نوٹس لیا، تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل
- دہلی ہائی کورٹ نے مرکز کی سرزنش کی، کہا عدالت آنکھیں نہیں موند سکتی
- بھارت میں صحت کا ڈھانچہ تباہی کے دہانے پر
- حیدرآباد: چڑیا گھر کے 8 شیروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
- عدالتوں میں زبانی تبصرے کی رپورٹنگ سے میڈیا کو نہیں روک سکتے: سپریم کورٹ
- ایران: رات میں عبادت کے لئے کرفیو میں نرمی
- بھارت اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار بنیں گے
- چنئی سپر کنگز کے بیٹنگ کوچ مائک ہسی بھی کورونا سے متاثر
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں