- لوک سبھا میں بجٹ پر بحث: وزیر خزانہ کا راہل گاندھی پر طنز
- چین کی دراندازی پر آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کو تشویش
- حکومت کی تنبیہ کے بعد ٹویٹر کے 90 فیصد اکاؤنٹ پر پابندی
- اجیت ڈوبھال کی سیکیورٹی میں اضافہ
- اورنگ آباد :پولیس کی حراست سے فرار ملزم دوبارہ گرفتار
- گلیشیئر سانحہ کے متاثرین کی مدد کے لیے پتنجلی یوگ پیٹھ کی پہل
- آندھراپردیش: دوسرے مرحلے کے پنچایت انتخابات کا عمل جاری
- سونو سود نے پھر ایک بار ضرورت مندوں کی مدد کی
- اداکارہ کنگنا رناوت نے کانگریس کی کارکردگی پر ٹویٹ کیا
- پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع کا مشرقی لداخ کا دورہ جلد
- آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے مس انڈیا 2020 رنر اپ کا خطاب جیتا
- بھارت اور انگلینڈ ٹیسٹ: کھانے کے وقفہ تک بھارت 3 وکٹس پر 106 رنز
دوپہر 1 بجے تک کی اہم خبریں - اردو خبر
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
دوپہر 1 بجے تک کی اہم خبریں