اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بھارتی تاریخ

بھارت اور عالمی تاریخ میں 7 اپریل کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

today's day in history
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Apr 7, 2021, 11:39 AM IST

1590۔ فرانس کا وینس کے خلاف اعلان جنگ۔


1776- کیپٹن جان بیری اور یو ایس ایس لیکسٹن نے ایڈورڈ کو گرفت میں لیا۔


1818- امریکہ میں لباس کے سب سے قدیم تاجروں میں سے ایک بروکس برادرز نے نیو یارک میں کیتھرین اور چیری اسٹریٹس کے شمال مشرقی کونے میں اپنا پہلا اسٹور کھولا۔


1843- ایسٹ انڈیا کمپنی نے غلامی کے قانون کو حمایت کرنے والے بھارتی غلامی ایکٹ 1843 سے ہٹا دیا۔


1856 - نیوزی لینڈ میں نیلسن کالج قیام۔


1906 - ماؤنٹ ویسوویئس نیپلز کو تباہ کر دیا گیا۔


1920- مشہور ستار نواز روی شنکر کی بنارس میں پیدائش۔


1921 - انقلابی رہنما سن یات سین چینی جمہوریہ کے پہلے صدر بنے۔


1928 - ہیرولڈ لائیڈ خاموش کامیڈی فلم اسپیڈی ریلیز ہوئی۔


1946 - شام کو فرانس سے آزادی ملی۔


1947 - دمشق میں عرب بعث پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔


1948- اقوام متحدہ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن تشکیل دی۔


1948 - شنگھائی میں بودھ خانقاہ میں لگنے والی آگ میں 20 بودھ راہبوں کی موت ہوگئی۔


1994 - روانڈا کے صدر جوونیل ہیوریمانا اور برونڈی کے صدر سیپرین نتائے مٹا کی کیگالی ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ میں ہلاک ہوگئے۔


1998- ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا عالمی یوم صحت کو یوم خواتین کے دن کے طور پر منانے کا اعلان۔


2000 - برازیل میں دنیا کے سب سے چھوٹے اخبار 'یور آنر' کی اشاعت کا آغاز۔


2001 - ناسا کی اوڈیسی خلائی راکٹ مریخ کے لئے روانہ۔


2003 - امریکی فوجیوں نے بغداد پر قبضہ کیا۔


2006 - بغداد میں بم دھماکے میں 79 افراد ہلاک ہوگئے۔


2012 - سیاچین میں مٹی کا تودے گرنے سے 130 پاکستانی فوجی ہلاک۔


2012 - جوائس بانڈملاوی کی صدر بن گئیں۔


2014 - ہندی فلموں کے مشہور سنیماٹوگرافر وی کے مورتی کا انتقال۔


2015 - امریکی اداکار جیفری لیوس انتقال کر گئے۔


یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details