اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - صدر جان ٹائیلر کی حلف برداری

بھارت اور عالمی تاریخ میں 6 اپریل کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

today's day in history
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Apr 6, 2021, 7:50 AM IST

1672 : فرانس کا ہالینڈ کے خلاف اعلان جنگ۔

1841: صدر جان ٹائیلر کی حلف برداری۔

1859: میکسیکو جنگ میں اصلاحات کے لئے امریکہ نے لبرل حکومت کو تسلیم کیا۔

1889: جارج ایسٹ مین نے پہلی بار کوڈک فلم کو فروخت کرنا شروع کیا۔

1896: یونان کے ایتھنز میں پہلا جدید اولمپک کھیل شروع ہوا۔

1909: امریکی شہری رابرٹ پیری اور میتھیو ہینسن کا دعویٰ ہے کہ وہ پہلی بار قطب شمالی پہنچے۔

1917: پہلی جنگ عظیم کے دوران امریکہ کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ۔

1917: امریکہ نے جرمنی کے ساتھ جنگ ​​کا اعلان کردیا۔

1919: گاندھی جی کا ملک کی آزادی اور رولٹ ایکٹ کے خلاف پہلی آل انڈیا ہڑتال کا آغاز۔

1930: مہاتما گاندھی نے آزاد بھارت کے مطالبہ پر زور دینے کے لئے سول نافرمانی کی تحریک چلائی۔

1942 : جاپانی طیاروں کا پہلی بار بھارت پر حملہ کیا۔

1943: تیونس میں وادی ٔاکیت کی جنگ ت کی شروعات۔

1955 :امریکہ نے جوہری تجربات کیے۔

1956 : سابق ٹسٹ کرکٹر دلیپ وینگسرکر کی پیدائش۔

1957 : سوویت یونین نے جوہری تجربہ کیا۔

1959: 31 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریبات کا انعقاد۔

1966: بھارتی تیراک مہر سین نے آبنائے پاک کو تیر کر پار کیا۔

1979: نیپال میں طلباء کا احتجاج شروع۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details