1650۔ انگلینڈ میں پہلے میرج بیورو کی شروعات ہوئی۔
1789۔ امریکہ کی جنگی تقسیم نے مقامی فوج قائم کی۔
1836۔ مدراس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا قیام ہوا۔
1901 ۔ عالمی شہرت یافتہ ماہر فزکس اور نیوکلیائی ریکٹر کے بانی اینریکو فارنی کی پیدائش۔
1911 - اٹلی نے عثمانيہ سلطنت کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1913۔ ڈیزل انجن کا ایجاد کرنے والے راڈولف ڈیژل کا انتقال۔
1914۔ ایس ایس کاما گاٹا مارو جہاز کناڈا کے وینکوور سے بج بج بندرگاہ پہنچا۔
1915۔ ٹیلی فون سے پہلا بین الاقوامی پیغام ارسال کیا گیا۔
1927۔ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان ٹیلی فون خدمات شروع ہوئیں۔
1932۔ اداکار، ڈائریکٹر ، پروڈیوسر محمود علی کی پیدائش۔
1942۔ بھارت چھوڑو تحریک کے دوران مغرببی بنگال کے تملک میں مظاہرین پر فائرنگ کے دوران ماتنگنی ہاجرہ کا 72 برس کی عمر قید میں انتقال ہوا۔