اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - مختصر واقعات

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کے دن پیش آنے والے اہم اور مختصر واقعات درج ذیل ہیں:

Today in History
Today in History

By

Published : Sep 15, 2021, 7:08 AM IST

1656 - انگلینڈ اور فرانس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1789 - امریکہ کے محکمہ امور خارجہ کا نام بدل کر 'ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹ'رکھا گیا۔

1880: معروف انجینئر ایم و شو یسریا کی پیائش۔

1812۔ نیپولین کی قیادت میں فرانسیسی فوج ماسکو کے کریملن پہنچی۔

1830 - انگلینڈ کے ولیم هیوسكي سون ریل حادثے میں مرنے والے پہلے مسافر تھے۔

1846 - جنگ بہادر رانا نیپال کے اقتدار پر قابض ہوئے۔

1860 - بھارتی انجینئر، سیاستدان اور ریاست میسور کے دیوان وشویشوریا کی پیدائش ہوئی، یہ دن بھارت میں 'انجینئرز ڈے' کے طور پر منایا جاتا ہے۔

1876۔ شرد چندر چٹوپادھیائے کی پیدائش۔

1959۔ بھارت کی قومی نشریاتی خدمات دوردرشن کی شروعات۔

1982۔ لبنان کے صدر بشیر گومائل کی بم دھماکہ میں موت۔

1958۔ مہلک بیماری ٹریکوما کے وائرس کی طبی سائنس میں پہلی بار کھوج ہوئی۔

1959۔ دہلی میں پہلی بار بھارت کی قومی نشریاتی خدمات دوردرشن کا آغاز ہوا۔

1971۔ سبز اور پرامن دنیا کے لئے گرین پیس کا قیام عمل میں آیا۔

1977 : امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1982۔ لبنان کے منتخب صدر بشیر گیمائل کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بم دھماکہ میں موت ہوگئی۔

1998۔ گوگل ڈاٹ کوم ڈومین نیم کے طور پر رجسٹر ڈہوا۔

2000۔ سڈنی میں 27 ویں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔

2001۔ امریکی سنیٹ نے صدر کو افغانستان پر فوجی کارروائی کو منظوری دی۔

2002۔تھائی لینڈ میں اسٹاک ہوم میں سری لنکا سرکار اور ایل ٹی ٹی ای کے درمیان براہ راست بات چیت شروع۔

2003۔ سنگاپور کےمعاملے پر ترقی پذیر ممالک کے مشتعل ہونے سے ڈبلیو یو ٹی او بات چیت ناکام۔

2008۔ امریکہ کے سب سے بڑے بینکوں میں سے ایک لیمین برادرز نے اپنے آپ کو دیوالیہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں:۔ عالمی تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details