- 1483: رچرڈ سوم انگلینڈ کے شاہ بنے۔
- 1770: سیسیمے کی لڑائی میں روسی بیڑے نے ترک فوج کو شکست دی۔
- 1785: امریکہ کے لئے متفقہ طور پر ڈالر کو پیسے کے طور پر منتخب کیا گیا۔
- 1849: فریڈریشیا کی جنگ - ڈینش افواج نے پرشیائی فوجوں کو شکست دی، حس کے بعد 1866 تک پرشیا / ڈینش جنگ کا خاتمہ ہوا۔
- 1854: جیکسن نے مشی گن میں امریکی ری پبلکن پارٹی کا پہلا کنونشن منعقد کیا۔
- 1885: لوئس پاسچر نے ریبیز ویکسین کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس دریافت نے طب کی دنیا میں ایک انقلاب لے آیا۔
- 1906: دوسرا جنیوا کنونشن مکمل ہوا۔
- 1923: سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کا قیام۔
- 1931: بلی برک نے یو ایس اوپن گولف ٹورنامنٹ جیتا۔
- 1944: نیتاجی سبھاس چندر بوس نے پہلی بار مہاتما گاندھی سے 'بابائے' کے نام سے مخاطب کیا۔
- 1959: پہلی مرتبہ ویلور اسپتال میں اوپن ہارٹ کی کامیاب سرجری کی گئی۔
- 1961: موزمبیق کے قریب پرتگالی بحری جہاز میں دھماکہ سے 300 افراد ہلاک ہوگئے۔
- 1964: افریقی براعظم کا ایک ملک ملاوی برطانیہ سے آزاد ہوا اور اس دن کو اس ملک کا قومی دن قرار دیا گیا۔
- 2002: افغانستان کے نائب صدر، عبدالقادر کو کابل میں قتل کیا گیا۔
- 2005: میکسیکو میں چالیس ہزار سال پرانا انسانی پاؤں کا نشان ملا۔
- 2006: ناتھولا درہ 1962 کی ہندوستان چین جنگ کے 44 سال بعد کھولا گیا۔ یہاں سے ہندوستان اور چین کے مابین تجارت ہوتی تھی۔
- 2008: جنوبی مصر میں 5000 سال پرانا شاہی قبرستان دریافت ہوا۔
- 2008: 115 ویں ومبلڈن ویمن ٹینس: وینس ولیمز نے سرینا ولیمز کو (7-5 6-4) سے شکست دی۔
- 2009: جدرانکا کوسور کروشیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
- 2013: دہشتگردوں نے نائیجیریا میں ایک اسکول پر حملہ کیا، جس میں 42 افراد ہلاک ہوگئے۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ میں 6 جولائی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔
تاریخ میں آج کا دن
یو این آئی