- 1840 - برطانیہ میں دنیا کا پہلا چپکنے والا ڈاک ٹکٹ ’پینی بلیک‘ کا استعمال ہوا۔
- 1857 - برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال نیٹیو انفنٹری کی 34 ویں رجمنٹ کو تحلیل کیا۔
- 1861 - موتی لال نہرو کی پیدائش ہوئی۔
- 1910 - ایڈورڈ ہفتم کی موت کے بعد انکے بیٹے جارج پنجم برطانیہ کے شہنشاہ بنے۔
- 1940 - جان اسٹین بیک کو ان کے ناول ’دی گریپس آف روتھ‘ کے لئے پلٹزر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
- 1942 - فلپائن میں آخری امریکی فوج نے جاپان کے سامنے خودسپردگی کی۔
- 1944 - مہاتما گاندھی کو پونے کے آغا خان پیلس سے رہا کیا گیا۔
- 1946- مشہور قانون داں اور مہاتما گاندھی کے قابل اعتماد ساتھی بھولا بھائی دیسائی کا انتقال ہوا۔
- 1954- برطانیہ کے میڈیکل اسٹوڈنٹ راجر بینسٹر نے ایک میل کی دوری کو چار منٹ میں مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا۔
- 1964 - ہندستان کے مشہور تیراک خزان سنگھ کی پیدائش ہوئی۔
- 1976 - شمال مشرقی اٹلی میں آئے 6.5 فیصد کی شدت والے زلزلے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1997 - فرانس کی کرسٹن جینن قطب پر پیدل چلنے والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں۔
- 2004 - چین نے سکم کو ہندوستان کا حصہ تسلیم کیا۔
- 2010 - ممبئی حملے کے دوران زندہ پکڑے گئے واحد دہشت گرد اجمل قصاب کو سزائے موت سنائی گئی۔
عالمی تاریخ میں آج کا دن! - 1976 - شمال مشرقی اٹلی میں آئے 6.5 فیصد کی شدت والے زلزلے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہوئے۔
بھارتی اور عالمی تاریخ میں 6 مئی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔
عالمی تاریخ میں آج کا دن!