اردو

urdu

By

Published : May 1, 2021, 8:12 AM IST

ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں یکم مئی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

  • 1840۔ برطانیہ نے پہلا سرکاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔
  • 1857۔ سوامی ویویکانند نے رام کرشن مشن کی بنیاد رکھی۔
  • 1856۔ جونس سالک نے پولیو ویکسین عام لوگوں تک دستیاب کرائی۔
  • 1886 ۔ یکم مئی کو بین الاقوامی یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔
  • 1923 ۔ ملک میں یکم مئی کو یوم مزدور کے طور پر منانے کی شروعات چنئی میں ہوئی۔
  • 1960۔ مہاراشٹر اور گجرات الگ الگ ریاستیں بنیں۔
  • 1961۔ کیوبا کے وزیر اعظم و صدر فیڈل کاسترو نے کیوبا کو سوشلسٹ ملک کے طور پر اعلان کرتے ہوئے انتخابی عمل کا خاتمہ کیا۔
  • 1972۔ ملک کی کوئلے کی کانوں کو قومیایا گیا۔
  • 1977۔ استنبول کے تکسیم اسکوائر میں یوم مزدور کی تقریبات کے دوران 36 افراد کی موت ہوئی۔
  • 2009۔ سویڈن میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دیا گیا۔
  • 2010۔ ورلڈ ایکسپو شنگھائی چین میں باضابطہ طور پر شروع ہوا۔
  • 2011۔ امریکی صدر بارک اوباما نے عسکریت پسند اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا اعلان کیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details