- 1689 فرانس نے انگلینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1759 جنگ کے دوران برطانوی فوج نے فرانس سے قلعہ نیاگرا پر قبضہ کرلیا۔
- 1813 ہندوستان میں پہلی بار کشتی دوڑ مقابلہ کلکتہ (اب کولکتہ) میں منعقد ہوا۔
- 1837 الیکٹرک ٹیلی گراف کے استعمال کا کامیابی کے ساتھ پہلی بار مظاہرہ کیا گیا۔
- 1893 کرنتھ نہر کو باضابطہ طور پر کھولا گیا تھا۔
- 1909 بارسلونا شہر میں مزدوروں نے بغاوت کا آغاز کیا۔
- 1938 فلسطین کی ایک مارکیٹ میں دو بم پھٹنے سے 62 افراد ہلاک اور تقریبا 100 زخمی ہوئے۔
- 1943 فسطائیت کی گرینڈ کونسل نے بغیر تحریک اعتماد مسولینی کی قرارداد پر ووٹنگ کی۔
- 1957 کینیڈا میں واٹرلو یونیورسٹی اونٹاریو شہر میں قائم کی گئی تھی۔
- 1957 فرانس سے آزادی حاصل کرنے کے ایک سال بعد تیونس نے اپنے شاہی حسینی خاندان کا خاتمہ کیا۔
- 1977 نیلم سنجیوریڈی ہندوستان (بھارت) کے چھٹے صدر منتخب ہوئے۔
- 1982 ذیل سنگھ ہندوستان (بھارت) کے 7ویں صدر منتخب ہوئے۔
- 1987 میں رنگاسوامی وینکٹ رمن آٹھویں صدر منتخب ہوئے۔
- 1992 ایس ڈی شرما ہندوستان کے 9ویں صدر منتخب ہوئے۔
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 25 جولائی کے اہم واقعات مندرجہ ذیل ہیں:-
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
یو این آئی
Last Updated : Jul 25, 2021, 7:58 AM IST