اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن!

بھارت اور عالمی تاریخ میں 10 مئی کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔:

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن!
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن!

By

Published : May 10, 2021, 7:49 AM IST

  • 1427 ء - یوروپی ملک سوئزرلینڈ کے برن شہر سے یہودیوں کو بے دخل کردیا گیا۔
  • 1526 ء - پانی پت کی پہلی جنگ میں فتح کے بعد بابر اس وقت کی بھارت کی راجدھانی اکبر آباد (آگرہ) میں داخل ہوئے۔
  • 1534 ء - فرانسیسی ملاح جیکس کورٹیئرنیو فاؤنڈ لینڈ پہنچا۔
  • 1655 ء - برطانوی فوج نے جمیکا پر قبضہ کرلیا۔
  • 1774 ء - لو ئس 15 ویں کی وفات کے بعد لوئس 16 واں فرانس کا بادشاہ بنا۔
  • 1796 ء - نپولین نے لودی بریج کی لڑائی میں آسٹریا کو شکست دی۔
  • 1824 ء - لندن کی نیشنل گیلری عام شہریوں کے لئے کھول دی گئی۔
  • 1857 ء - آزادی کی پہلی جنگ میرٹھ کی چھاؤنی سے شروع ہوئی۔
  • 1908 ء - مغربی ورجینیا کے گرافٹن میں چرچ سروس کے دوران پہلا مدرس ڈے منایا گیا۔
  • 1916 ء - نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں تاریخی شپ پورٹ میوزیم کھولا گیا۔
  • 1940 ء - جرمنی نے بیلجیم، نیدرلینڈ اور لکسمبرگ پر حملہ کیا۔
  • 1945 ء - روسی فوج نے جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ پر قبضہ کرلیا۔
  • 1959 ء - سوویت فوج افغانستان پہنچ گئی۔
  • 1962 ء - مارول کامکس نے ’دی انکریڈڈیبل ہلک‘ کا پہلا شمارہ شائع کیا۔
  • 1972 ء - امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔
  • 1981 ء - بمبئی (ممبئی) میں پہلی بار رات میں کرکٹ میچ کھیلا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details