اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 13 جون کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: آج ہی کے دن 1625 میں برطانیہ کے بادشاہ ہنری اول نے فرانس کی شہزادی ہنریٹا سے شادی کی۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jun 13, 2023, 9:31 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 جون کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

1290- جلال الدین فیروز شاہ دہلی کے تخت پر بیٹھا۔

1625- آج ہی کے دن 1625 میں برطانیہ کے بادشاہ ہنری اول نے فرانس کی شہزادی ہنریٹا سے شادی کی۔

1721- انگلینڈ نے میڈرڈ کے معاہدے پر دستخط کیے۔

1888- امریکی کانگریس نے محکمہ محنت تشکیل دیا۔

1927- امریکہ میں پہلی باراسٹیچو آف لبرٹی کے دائیں ہاتھ سے امریکی پرچم کی نمائش کی گئی۔

1932- انگلینڈ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔

1978- اسرائیلی سیکورٹی فورسز لبنان سے واپس چلی گئیں۔

1993- کم کیمبل کینیڈا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔

1995- فرانس نے جنوبی بحرالکاہل میں مزید آٹھ جوہری تجربات کرنے کا اعلان کیا۔

1997- دہلی کے اپہار سنیما ہال میں آگ لگنے سے 59 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

2000- پہلی بین کوریا چوٹی کانفرنس میں جنوبی کوریا کے صدر کم جونگ پیونگ یانگ میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اِل سے ملاقات کی۔

2001- نیپال کے شاہی خاندان قتل کیس میں دیپیندر کی گرل فرینڈ دیویانی نے انکوائری کمیشن کے سامنے گواہی دینے سے انکار کردیا۔

2003- ڈینیل اخمیتوف کو قازقستان کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔

2012- معروف گلوکار مہدی حسن کا انتقال آج ہی کے دن ہوا تھا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details