اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Today World History

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Oct 22, 2022, 6:53 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1867 - نیشنل یونیورسٹی آف کولمبیا کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

1875 - ارجنٹینا میں پہلے ٹیلی گرافک کنکشن کا آغاز ۔

1883 - نیویارک میں اوپیرا ہاؤس کا افتتاح ۔

1900 –بھارت کے مشہور مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان کی پیدائش ہوئی۔

1937ء - ہندی فلموں کے مشہور اداکار قادر خان کی پیدائش ہوئی۔

1962 - بھارت کا سب سے بڑا کثیر المقاصد دریائی وادی پروجیکٹ 'بھاکڑا ننگل' قوم کے نام وقف کیا گیا۔

1964 - فرانسیسی فلسفی اور مصنف ژاں پال سارتر نے نوبل انعام سے انکار کیا۔

1975 - خلائی جہاز وینس ۔ 9 کی زہرہ سیارہ پر لینڈنگ۔

2004 -یو این سی ٹی اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری میں ہندوستان 14 ویں نمبر پر رہا ۔

2006 - افغانستان میں مزید منشیات ضبط کی گئیں۔

2007 - چینی صدر ہوجن تاؤ نے مسلسل دوسری بار حکمران چینی کمیونسٹ پارٹی کی کمان سنبھالی۔

2008 - اسرو نے ہندوستان کا پہلا چندریان مشن، چندریان -1 شروع کیا۔ اس مشن نے چاند پر پانی کی موجودگی کا انکشاف کیا۔

2014 - مائیکل جیف بدایو نے اوٹاوا میں کینیڈا کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا، ایک فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے۔

2016 - ہندوستان نے کبڈی ورلڈ کپ جیتا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details