اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 17 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Sep 17, 2022, 6:37 AM IST

نئی دہلی: بھارتی اور عالمی تاریخ میں 17 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1598 -نیدرلینڈ کے ملاحوں نے ماریشس کی دریافت کیا۔

1761 - کوسابروما کی جنگ ہوئی۔

1778 - امریکہ اور بھارتی قبائل کے درمیان پہلا معاہدہ (فورٹ پٹ) پر دستخط ہوئے۔

1828 - جاپان کے کیوشو میں آئے خوفناک طوفان کی وجہ سے تقریباً 10,000 افراد ہلاک ہوئے۔

1914 - اینڈریو فشر تیسری بار آسٹریلیا کے وزیر اعظم بنے۔

1934 - سوویت روس لیگ آف نیشنز میں شامل ہوا۔

1941 - نیوزی لینڈ کی لیبر پارٹی نے سزائے موت کا خاتمہ کیا۔

1949 - دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کا قیام عمل میں آیا۔

1950 - وزیر اعظم نریندر مودی کی پیدائش ہوئی ۔

1956 - انڈین آئل اینڈ نیچرل گیس کمیشن کی تشکیل ہوئی۔

1956 - آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ ٹیلیویژن نشریات کا آغاز ہوا۔

1956 - نارمن بکلے نے اپنی موٹر بوٹ میں ورلڈ واٹر اسپیڈ کا ریکارڈ توڑا۔

1957 - ملائیشیا نے اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔

1974 - بنگلہ دیش، گریناڈا اور گنی بساؤ اقوام متحدہ میں شامل ہوئے۔

1976 - ناسا نے اپنی پہلی خلائی شٹل کا عوامی طور پر مظاہرہ کیا۔

1988 -جنوبی کوریا کے شہر سیول میں سمر اولمپکس منعقد ہوئے۔

2004 - یورپی پارلیمنٹ نے مالدیپ پر پابندیاں عائد کرنے کی قرارداد منظور کی۔

2011 - نیویارک کے زوکوٹی پارک میں وال اسٹریٹ محاصرے کی تحریک شروع ہوئی۔

2014 - چینی صدر شی جن پنگ نے تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ہندوستان کا دورہ کیا۔

2016 - نیویارک کے چیلسی میں دہشت گردانہ بم دھماکے سے 29 لوگ زخمی ہوئے۔

2017 - پی وی سندھو کوریا اوپن سپر سیریز جیتنے والی پہلی ہندوستانی شٹلر بنیں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details