- 1031 رابرٹ دوم کے جانشین ہنری اول نے اسپین کے بادشاہ کا عہدہ سنبھالا۔
- 1654 اینگلو پرتگال معاہدے کے تحت پرتگال انگلینڈ کے کنٹرول میں آیا۔
- 1761 مادھو راؤ پہلے پیشوا بنے۔
- 1847 جرمنی کے ماہر فلکیات تھیئڈر نے دومکیت بروسن - میٹکوف کو دریافت کیا۔
- 1885 برطانیہ میں فٹ بال کھیلنا قانونی قرار دیا گیا۔
- 1903 فورڈ موٹر کمپنی نے اپنی پہلی کار مارکیٹ میں لانچ کی۔
- 1924 کھیلوں کے اخبار سوویتسکی اسپورٹ کی اشاعت کا آغاز۔
- 1929 ہندی فلموں کے سدا بہار اداکار راجندر کمار کی پیدائش۔
- 1951 اردن کے شاہ عبداللہ اول یروشلم پر حملے میں مارے گئے۔
- 1956 فرانس نے تیونس کو ایک آزاد ملک قرار دیا۔
- 1969 امریکی ماہر فلکیات نیل آرمسٹرونگ چاند پر پہنچنے والے پہلے شخص بن گئے۔
- 1993 ورجینیا میں وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر ونس فوسٹر نے ورجینیا میں خودکشی کرلی۔
- 1999 چینی حکومت نے فالون گونگ کے خلاف ظلم و ستم کی مہم چلائی، جس میں ہزاروں شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔
- 2001 لندن اسٹاک ایکسچینج کوعام کیا گیا۔
- 2005 کینیڈا میں ہم جنس شادی کی قانونی حیثیت دی گئی تھی اور ایسا کرنے والا کینیڈا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔
- 2012 میکسیکو کے نیارت میں ایک بس حادثے میں 21 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔
Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ میں 21 جولائی کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:۔ Today in World History
Today in History
(یو این آئی)