نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 27 اگست کے چند اہم واقعات مندرجہ ذیل ہیں۔
1604۔ امرتسر کے گولڈن مندر میں گرو گرنتھ صاحب رکھی گئی۔
1781۔ میسور کے حکمراں حیدر علی نے پالی لور میں برطانوی فوجوں سے جنگ کی۔
1859 ۔ ٹاٹا اسٹیل کی بنیاد رکھنے والے دوراب جی ٹاٹا کی پیدائش۔
1870 ۔ ہندستان کی پہلی مزدور تنظیم “شرم جیوی سنگھ” قائم ہوئی۔
1881۔ امریکہ کے فلورش میں طوفان سے تقریباً 700 افراد کی موت۔
1907۔ کرکٹ کےمشہور بلے باز سر ڈان جارج بریڈ مین کی پیدائش ہوئی۔
1916۔ رومانیہ نے آسٹریا اور ہنگری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1939۔ جیٹ ایندھن والے دنیا کے پہلے طیارہ نے جرمنی سے پرواز بھری۔
1976۔ بھارتی فوج کی پہلی خاتون میجر جنرل جیالی رام ملٹری نرسنگ سروس کی ڈائرکٹر مقرر کی گئیں۔
1979۔ برطانوی رہنما، بحریہ کے سربراہ اور ہندستان کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا انتقال ہوا۔
1982۔ ماں آنند مئی کا انتقال ہوا۔