ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 5 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
1612۔چار چھوٹے جنگی جہازوں کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی کی بحریہ کا قیام۔
1666۔ لندن میں زبردست آگ لگنے سے 13200 گھروں کو نقصان پہنچا اور آٹھ لوگوں کی موت ہوئی۔
1763۔بنگال کے نواب میر قاسم کی شاہی محل کے نزدیک انگریزوں کے خلاف لڑائی میں شکست ہوئی۔
1798۔ فرانس میں لازمی فوجی خدمات قانون نافذ ہوا۔
1800۔ورجینیا کیپس کی لڑائی میں فرانسیسیوں نے انگریزوں کو شکست دی۔
1836۔ سیم ہیوسٹن ٹیکساس جمہوریہ کے صدر منتخب ہوئے
1839۔برطانیہ نی مالٹا پر قبضہ کیا۔