اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن:Today in History - بھارت کی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 28 جولائی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں: -

عالمی تاریخ
عالمی تاریخ

By

Published : Jul 28, 2022, 7:02 AM IST

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 28 جولائی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں: -

1586 - سر تھامس ہیروٹ نے یورپ کو آلو کے بارے میں بتایا

1741 - کیپٹن بیرنگ نے ماؤنٹ سینٹ ایلیاس، الاسکا کی دریافت کی۔

1742 - فارس اور آسٹریا نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔

1821 - پیرو نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔

1858 -انگلیوں کے نشانات کو شناخت کا بہتر ذریعہ بتانے والے سر ولیم جیمز ہرشل کی پیدائش ہوئی۔

1866 - امریکہ میں پیمائش کے میٹرک نظام کو قانوناً تسلیم کیا گیا۔

1914 - پہلی جنگ عظیم کا آغاز ہوا۔

1914- ایس ایس کامگاتا مارو کو وینکوور سے نکال کر ہندوستان روانہ کیا گیا۔

1925 - ہیپاٹائٹس کی ویکسین دریافت کرنے والے بارچ بلمبرگ کی پیدائش ہوئی یہ دن عالمی ہیپاٹائٹس ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

1976 - چین میں آئے 8.3 شدت کے زلزلے میں لاکھوں افراد ہلاک ہوئے۔

1979- چرن سنگھ ملک کے پانچویں وزیر اعظم بنے۔

1995 - ویتنام آسیان کا رکن بنا۔

2001 - پاکستان کے سابق وزیر خارجہ محمد صدیقی خان کانجو کا قتل ہوا۔

2005 - نظام شمسی کے دسویں سیارے کی دریافت کا دعویٰ کیا گیا۔

2005 - آئرش ریپبلکن آرمی (آئی آر ) نے اپنے مسلح تصادم کو روکنے کا اعلان کیا۔

2012 - جنوبی افریقہ کے کیمرون وین ڈیر برگ نے مردوں کے 100 میٹر بریسٹ اسٹروک میں عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

2016- ہندوستان کی سماجی کارکن اور مصنفہ مہاشویتا دیوی کا انتقال ہوا۔

2017- ہندی سنیما کے مشہور معاون اداکار اندر کمار کا انتقال ہو ا۔

2017- پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف پر بدعنوانی کا الزام ثابت ہونے پر سپریم کورٹ نے انہیں تاحیات نااہل قرار دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details