1381 - انگلینڈ کے شہر ایسیکس میں کسانوں کی بغاوت شروع ہوئی۔
1539 - اسپین کے ہرنینڈو ڈی سوٹو نے فلوریڈا دریافت کیا۔
1606 - سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو کا انتقال ہوا۔
1646 - اسپین اور ہالینڈ نے ایک جنگ بندی پر دستخط کیے۔
1778 – عظیم فرانسیسی فلسفی اور مصنف والٹیئر کا انتقال ۔
1867ء - دارالعلوم دیوبند، اتر پردیش میں قائم ہوا۔
1919 - رابندر ناتھ ٹیگور نے جلیاں والہ باغ قتل عام کے خلاف احتجاج میں 'سر' کا خطاب واپس کیا۔
1966 - امریکی طیاروں نے شمالی ویتنام پر بمباری کی۔