1661- سکھوں کے مذہبی رہنما ہر رائے کا انتقال۔
1945- ہانک کانگ میں کشتی غرقاب ہونے کے سبب 1550 لوگوں کی موت واقع ہوئی۔
1965- برطانیہ میں موت کی سزا کو ختم کیا گیا۔
1967- بی بی سی کا پہلا مقامی ریڈیو اسٹیشن (بی بی سی ریڈیو لسسٹر) شروع کیا گیا۔
1988- چین میں زبردست زلزلے سے 900 افراد کی موت۔
1998- بنگلہ دیش کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں شامل 15 افراد کو سزائے موت دی گئی۔