1763 - برطانوی فوج نے میرقاسم کو شکست دی اور پٹنہ پر قبضہ کرلیا۔
1813 - میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔
1860 - ابراہم لنکن امریکہ کے 16ویں صدر منتخب ہوئے۔
1913 - گاندھی جی نے جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کی پالیسیوں کے خلاف مارچ کی قیادت کی۔
1917 - یو ایس اٹامک انرجی کمیشن نے امویٹکا جزیرے پر سب سے بڑے زیر زمین ہائیڈروجن بم کَینیکن کا تجربہ کیا۔
1943 - دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان نے انڈمان اینڈ نکوبار نیتاجی سبھاش چندر بوس کو سونپ دیا۔
1944 - پلوٹونیم پہلی بار ہینفورڈ ایٹامِک فیسیلِٹی میں تیار کیا گیا۔
1949 - یونان میں خانہ جنگی ختم ہوئی۔
1962 - نیشنل ڈیفنس کونسل کا قیام ہوا۔
1973 - ناسا کے ایک خلائی جہاز پائنیئر-10 نے سیارے مشتری کی تصاویر لینا شروع کیں۔
1985 – بالی ووڈ اداکار سنجیو کمار کی موت۔
1990 - نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
1994 - افغانستان کے برہان الدین ربانی گروہ نے اقوام متحدہ کے افغان امن منصوبے کو منظوری دی۔
1998 - پاکستان نے سیاچن میں جنگ بندی کی بھارت کی پیشکش کو مسترد کردیا۔
2000 - جیوتی باسو مسلسل 23 سال تک مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ رہنے کے بعد مستعفی ہو ئے۔
2004 - روس نے کیوٹو معاہدے کی توثیق کی۔
2012 - براک اوباما دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔
2013 - شام کے شہر دمشق میں ایک خودکش بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔
2013 - لیجنڈری کھلاڑی سچن تندولکر اور سائنسداں پروفیسر سی این آر راؤ کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'بھارت رتن' کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھیں:۔تاریخ میں آج کا دن:Today in History
(یو این آئی)