- 1791۔ آسٹریلیا اور ترکی نے استووا امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
- 1845 ۔ ہندوستان کے عظیم وکیل اور سماجی کارکن فیروز شاہ میروان جی مہتہ کا جنم ہوا۔
- 1870۔برطانوی ریڈکراس سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
- 1914۔ جرمنی نے بیلجیئم اور برطانیہ نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1935۔حکومت ہند کے قانون 1935 کو حکومت کی طرف سے منظوری دی گئی۔
- 1947۔ جاپان میں سپریم کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔
- 1954۔پاکستان کی حکومت نے قومی ترانہ کو منظوری دی۔
- 1956۔ ہندوستان کی اولین نیوکلیائی ریسرچ ری ایکٹر اپسرا کو قوم کے نام وقف کیا گیا۔
- 1962۔ جنوبی افریقہ کی پولیس نے نیلسن منڈیلا کو گرفتار کیا۔
- 1967 ۔ پتھر سے تعمیر شدہ دنیا کے سب سے طویل ناگ ارجن ساگر باندھ کو قوم کے نام وقف کیا گیا۔
- 1995۔ کروشیا میں آپریشن اسٹارم شروع ہوا۔
تاریخ میں آج کا دن
ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 4 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
تاریخ میں آج کا دن
یو این آئی