- 1855 - بنگال کے بھاگناڈیہی میں مسلح سنتھالوں نے بغاوت کردی۔
- 1917 - مجاہد آزادی اور صنعتکار دادا بھائی نوروجی کا انتقال۔
- 1933 - 50،000 افراد نے انٹارپ میں فاشزم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
- 1934- سی این آر راؤ کی جی پیدائش۔
- 1938 - بچوں کا پسندیدہ کارٹون سُپرمین کی پہلی بار مزاحیہ انداز میں اشاعت۔
- 1947 - تقسیم ہند کے اعلان کے بعد بنگال اور پنجاب کے لئے باؤنڈری کمیشن کے ممبروں کا اعلان۔
- 1960 - امریکہ نے کیوبا سے چینی کی درآمدات پر روک لگادی۔
- 1962 - روانڈا اور برونڈی کو آزادی ملی۔
- 1966 - باکسر اور اداکار مائک ٹائسن کی امریکہ میں پیدائش۔
- 1969 - سری لنکا کے کرکٹر سنت جئے سوریہ کی پیدائش۔
- 1990 - مشرقی اور مغربی جرمنی کا انضمام۔
- 1997 - ہانگ کانگ میں برطانوی حکمرانی کا خاتمہ۔
- 2000 - امریکی صدر بل کلنٹن نے ملک میں ڈجیٹل دستخطوں کو قانونی حیثیت دی۔
- 2005 - اسپین نے ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دی۔
- 2006 - جرمنی نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ارجنٹائنا کو شکست دی۔
- 2012 - ڈاکٹر محمد مرسی مصر کے صدر بنے۔
تاریخ میں آج کا دن - 2006 - جرمنی نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ارجنٹائنا کو شکست دی۔
بھارت اور عالمی تاریخ میں 30 جون کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔
تاریخ میں آج کا دن
یو این آئی
Last Updated : Jun 30, 2021, 1:22 PM IST