اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - امریکی فوج کا قیام

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 14 جون کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jun 14, 2021, 6:40 AM IST

  • 1595 - سکھوں کے چھٹے گرو ہرگوبند سنگھ کی ولادت۔
  • 1775 - امریکی فوج کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1777 - امریکی کانگریس نے اجلاس کے دوران اپنا جھنڈا منتخب کیا۔
  • 1880- سائنسدان ستیش چندر داس گپتا کی پیدائش۔
  • 1990 - ریاست ہوائی امریکہ کا حصہ بن گیا۔
  • 1907 - ناروے میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
  • 1920- بھارتی اداکار بھارت بھوشن کی پیدائش۔
  • 1922 - امریکی صدر وارن جی۔ ہارڈنگ نے اپنی پہلی ریڈیو تقریر کی۔
  • 1934 - ہٹلر اور بینیٹو مسولینی کی آسٹریا کے شہر ویانا میں ملاقات۔
  • 1940 - دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن افواج نے فرانس کے دارالحکومت پیرس پر قبضہ کیا۔
  • 1947 - کانگریس ورکنگ کمیٹی نے تقسیم ہند کے بارے میں ماؤنٹ بیٹن منصوبے کی منظوری کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سامنے رکھا۔
  • 1949 - ویتنام کا قیام 1949 عمل میں آیا۔
  • 1955- اداکارہ کرن کھیر کی پیدائش۔
  • 1958- ڈاکٹر سی وی رامن کو کریملن میں لینن امن انعام سے نوازا گیا۔
  • 1960- ہندی فلمی اداکار اور دور درشن فنکار شیکھر سمن کی پیدائش۔
  • 1962- پیرس میں یوروپی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1968- مہاراشٹر نو تعمیر سینا کے بانی اور صدر راج ٹھاکرے کی پیدائش۔
  • 1999 - تھابو مبیکی جنوبی افریقہ کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 2001- کمیشن انکوائری نے راجکمار دیپندر کو شاہی خاندان کا قاتل قرار دیا۔
  • 2001 - چین، روس، قزاقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی تشکیل کی۔
  • 2004 - پنچیل شیل کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں بین الاقوامی سیمینار۔
  • 2007 - چین کے صحرائے گوبی میں ڈائناسور کے باقیات پائےگئے۔
  • 2008- نیپال کے سابق بادشاہ، جینیندر نے نارائن ہیتی محل خالی کیا۔
  • 2011۔رودروینا کے مشہور استاداسد علی خان کا انتقال۔
  • 2012 - وشاکھاپٹنم میں ہندوستانی اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 16 زخمی۔
  • 2016- آسام کے مقبول اداکار اچیوت لاہکر کا انتقال۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details