اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 30 مارچ کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

Today in history
عالمی تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Mar 30, 2021, 6:58 AM IST

1282 - سسلی کے عوام نے نیپلس کےاینگون شاہ چارلس اول کی حکمرانی کے خلاف بغاوت شروع کردی ، جس سے ویسسیکرس ویسپرس جنگ شروع ہوئی۔
1814 - برطانوی فوج نے نپولین بوناپارٹ کو شکست دینے کے بعد پیرس کی جانب رخ کیا۔
1822 - امریکہ نے مشرقی فلوریڈا اور مغربی فلوریڈا کو فلوریڈا علاقہ میں ضم کردیا۔
1842 - بے ہوشی کی دوا کے طور پر ایتھر کا پہلی مرتبہ استعمال ہوا۔
1867۔ امریکہ نے روس سے الاسکا کو 72 لاکھ ڈالر میں خریدا۔
1908 - مشہور اداکارہ دیویکا رانی کی پیدائش وشاکھاپٹنم میں ہوئی۔
1918 - ’بالشویک اور د شکک‘ طاقتوں نے آذربائیجان میں مسلم بغاوت کو کچلا، جس کے نتیجے میں 12،000 سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
1949 - ریاست راجستھان کی تشکیل ہوئی اور جے پور کو دارالحکومت بنایا گیا۔
1950 - مرے ہل نے فوٹو ٹرانزسٹر ایجاد کیا۔
1963 - گراہم ہل نے موٹر ریس ٹرافی جیتی۔
1982 ناسا کا خلائی جہاز کولمبیا نے ایس ٹی ایس -3 مشن مکمل کرکے زمین پر واپس آیا۔
1992 - معروف فلمساز ستیہ جیت رے کو آنری آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
1998 - چین کے شمالی شہر شن ڈونگ میں بھیڑوں کی ہڈی پر کندہ 3000 سال قدیم لغتیں ملیں۔
2002 - بالی وڈ کے مشہور موسیقار آنند بخشی کا انتقال ہوا۔
2005 - مشہور کارٹونسٹ اور مصنف او وی وجین کا انتقال ہوا۔
2006 - ہندی کے مشہور نثر نگار ، ناول نگار ، طنز نگار اور صحافی منوہر شیام جوشی کا انتقال ہوا۔
2012 - کساد بازاری میں پھنسے ہوئے اسپین کے بجٹ میں 27 ارب یورو کی کٹوتی کی گئی ۔
2013 - کینیا کی سپریم کورٹ نے صدارتی انتخابات میں اہورو کینیاٹا کو فاتح قرار دیا۔
2017 - سال 1932 سے چل رہے دہلی کا مشہور اور پرانا ریگل سینما ہال کو بند کردیا گیا ۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details