- 1597 - مہارانا پرتاپ کی پیدائش۔
- 1780 - ہندوستان کا پہلا انگریزی اخبار ’ہِکی گزٹ‘ یا’بنگال گزٹ‘ کی اشاعت ۔
- 1916 - پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کا پہلی بار فرانس پر حملہ۔
- 1939 - رام کرشن مشن کلچر انسٹی ٹیوٹ کا قیام ۔
- 1949 - برطانیہ نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
- 1966 - امریکہ کے شمال مشرقی حصے میں برفیلی طوفان سے 165 افراد ہلاک ۔
- 1970 - معروف شوٹر اور سابق مرکزی وزیر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور کی پیدائش۔
- 1976 - سوویت یونین اور انگولا سیاسی تصفیہ پر رضامند۔
- 1978 - سویڈن پہلا ملک بن گیا جس نے ماحولیات کی اوزون پرت پر ضمنی اثرات کی وجہ سے ایروسول اسپرے پر پابندی عائد کی۔
- 1979 - ہندوستان کی پہلی جمبو ٹرین ’دو انجن والی‘ تمل ناڈو ایکسپریس کو نئی دہلی اسٹیشن سے پرچم دکھاکرچنئی کیلئے روانہ کیاگیا۔
- 1988 - یونائٹیڈ ایئرلائن کا طیارہ بوئنگ 747 ایس پی 36 گھنٹے 54 منٹ 15 سیکنڈ میں دنیا بھر چکر لگایا۔
- 1989 - شام اور ایران نے لبنان میں تنازعات کو روکنے کے لئے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1992 - ہندوستان آسیان کا علاقائی شراکت دار بن گیا۔
- 1993 - کرکٹر ونود کمبلی نے ٹسٹ میں قدم رکھا۔
- 1994 - مرکزی حکومت نے ائیر کارپوریشن ایکٹ 1953 کو منسوخ کردیا۔
- 1996 - فرانسیسی صدر جیک شیراک نے اعلان کیا کہ فرانس اب جوہری ہتھیاروں کا تجربہ نہیں کرے گا۔
- 2003 - ہماچل اسمبلی تحلیل کردی گئی۔
- 2005 - سرینا ولیمز نے آسٹریلیائی اوپن خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔
- 2006 - ہندوستان کے تیز گیندباز عرفان پٹھان ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے ہی اوور میں ہیٹ ٹرک لینے والے دنیا کے پہلے بالر بن گئے۔
- 2007 - اداکارہ شلپا شیٹی لندن کے چینل 4 ریئلٹی شو ’بگ برادر‘ کی فاتح بن گئیں۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 جنوری کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔
تاریخ میں آج کا دن