اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - today

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Dec 29, 2020, 11:49 AM IST

  • 1530 - مغل بادشاہ بابر کا بیٹا ہمایوں جانشین بنا
  • 1778 - برطانوی فوج کا امریکی ریاست جارجیا پر قبضہ
  • 1845 - ٹیکساس امریکہ کی 28 ویں ریاست بنا
  • 1911 - سن یات سین کو نئی جمہوریہ چین کا صدر منتخب کیا گیا
  • 1922 - ہالینڈ نے آئین کو اپنایا
  • 1949 - یوروپی ملک ہنگری میں صنعتوں کو نیشنلائزڈ کرلیا گیا
  • 1972 - کلکتہ میں میٹرو ریل کا کام شروع ہوا
  • 1975 - برطانیہ میں خواتین اور مردوں کے مساوی حقوق سے متعلق قانون کا نفاذ
  • 1977 - دنیا کا سب سے بڑا اوپن ایئر تھیٹر ’ڈرائیو‘ بمبئی میں کھلا
  • 1978 - اسپین میں آئین کا نفاذ
  • 1980 - سوویت یونین کے سابق وزیر اعظم کیسیگن کا انتقال
  • 1983 - سنیل گواسکر نے ٹسٹ کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے زیادہ 236 رنز بنائے
  • 1985 - سری لنکا نے 43،000 ہندوستانیوں کو شہریت دی
  • 1988 - آسٹریلیا میں وکٹورین پوسٹ آفس میوزیم بند ہوا
  • 1989 - واکلاؤ ہابیل 1948 کے بعد پہلی بار چیکوسلوواکیہ کے غیر کمیونسٹ صدر منتخب ہوئے
  • 1996 - روس اور چین کا ناٹو کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے مل کر کام کرنے کے معاملے پر اتفاق
  • 1998 - دنیا کا پہلا جوہری بم بنانے والے امریکی سائنسدان ریگر شرائبر کا انتقال
  • 2002 - پاکستان کے سیاحوں کو ہندوستان کے تین شہروں میں جانے کی اجازت دی گئی۔
  • 2004 - انڈونیشیا میں سونامی لہروں سے ہلاکتوں کی تعداد 60،000 تک پہنچ گئی۔
  • 2006 - چین نے سال 2006 میں قومی دفاع سے متعلق قرطاس ابیض جاری کیا۔
  • 2008 - مشہور مصور منجیت بابا کا انتقال۔
  • 2012 - پاکستان میں پشاور کے قریب شدت پسندوں کے حملے میں 21 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details