اردو

urdu

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اورعالمی تاریخ میں 18 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

By

Published : Sep 18, 2021, 8:33 AM IST

Published : Sep 18, 2021, 8:33 AM IST

today in history
تاریخ میں آج کا دن

  • 1180 - فلپ آگسٹسن فرانس کا بادشاہ بنے۔
  • 1769 - بوسٹن، میساچوسیٹس کے جان ہیرس نے پہلا اسپائی نیٹ پیانو بنایا۔
  • 1810 - چلی نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1812 - ماسکو میں آگ لگنے سے شہر کا 75 فیصد حصہ خاکستر ہوگیا اس حادثہ میں 12000 افراد فوت ہوئے۔
  • 1821 - میساچوسیٹس میں ایمہرسٹ کالج کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1842-پٹس برگ پوسٹ گزٹ کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔
  • 1851 - نیویارک ٹائمز اخبارکی اشاعت کاآغاز ہوا۔
  • 1906 - مزاحیہ شاعر کاکا ہاتھرسی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1919 - ہالینڈ میں خواتین کو حق رائے حاصل ہوا۔
  • 1922 - ہنگری لیگ آف نیشنز میں شامل ہوا۔
  • 1926 - امریکہ کے میامی میں آئے سمندری طوفان میں 250 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1947 - قومی سلامتی ایکٹ نافذ ہوا۔
  • 1950 - بالی وڈ کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1961 - سوویت روس نے نووایا زیمیلیا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
  • 1967 - ناگالینڈ نے انگریزی کو سرکاری زبان کے طور پر اپنایا۔
  • 1986 - پہلی بار خواتین پائلٹوں نے بمبئی ( ممبئی) سے گوا کے درمیان جیٹ طیارہ پرواز بھری۔
  • 1988 - برما ( میانمار) نے اپنا آئین منسوخ کیا۔
  • 1997 - امریکہ نے ’ہولوگ‘ نام سے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔
  • 2003- ڈھاکہ-اگرتلہ کے درمیان بس سروس شروع ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی آج سکریٹریز کے ساتھ جائزہ میٹنگ کریں گے

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details