اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 05 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Oct 5, 2021, 7:19 AM IST

  • 1676 - ایسٹ انڈیا کمپنی میں پہلی بار ہندوستانی کرنسی عمل میں آئی۔
  • 1789 - فرانسیسی انقلاب کے دوران پیرس کی خواتین نے مارچ نکالا۔
  • 1805 - ہندوستان میں برطانوی دور حکومت کے دوسرے گورنر جنرل لارڈ کارن والس کی موت ہوئی۔
  • 1864 - کلکتہ میں شدید سمندری طوفان کی وجہ سے تقریبا پانچ ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
  • 1910 -پرتگال میں شاہی حکومت کو ختم کرکے پہلی بار انتخابات کرائے گئے۔
  • 1915 - بلغاریہ پہلی جنگ عظیم میں شامل ہوا۔
  • 1937-ہندی کے مشہور ناول نگار درگا پرساد کھتری کا انتقال ہوا۔
  • 1944 - فرانس میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
  • 1948- ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں آئے خوفناک زلزلے میں لاکھوں افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1981 - ہندی کے معروف ادیب بھگوتی چرن ورما کا انتقال ہوا۔
  • 1988 - برازیل کی آئین ساز اسمبلی نے اپنا آئین تیار کیا۔
  • 1989 - میرا صاحب بی بی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بنیں۔
  • 2008 - سیتو سمندرم پروجیکٹ کے لیے دوسری جگہوں کی جانچ کی گئی۔
  • 2011 -ہندستان میں دنیا کا سب سے سستا ٹیبلٹ پی سی پیش کیا گیا۔
  • 2011 - ایپل نے آئی فون ۔4 ایس پیش کیا۔
  • 2011- ایپل کے سابق چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی اسٹیو جابزکا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details