اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن - اردو خبر

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 31 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

today in history what happened on july 31
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

By

Published : Jul 31, 2021, 6:53 AM IST

1498۔ کرسٹوفر کولمبس اپنے تیسرے سفر کے دوران ترینداد جزیر ہ پر پہنچے۔

1658۔ مغل حکمراں اورنگ زیب نے خود کو منگولیا کا حکمراں اعلان کیا۔

1855۔ امریکہ کے پہلے مویشی کالج کا قیام بوسٹن میں کیا گیا۔

1861۔ آسام کے چراپونجی میں 9.300 ملی میٹر بارش ہوئی، جو ایک عالمی ریکاڑبنایا گیا۔

1865۔ آسٹریلیا کے کوئنس لینڈ میں دنیا کی پہلی چھوٹی ریلوے لائن شروع ہوئی۔

1880۔ عظیم مصنف منشی پریم چند کی پیدائش ہوئی۔

1907۔ ہندوستان کے نامور اسکالر، ماہر لسانیات اور ریاضی دان، دامودر دھرمانند کوسامبی کی پیدائش ہوئی۔

1916۔ جدید راجستھان کے بانی، معروف سیاست داں اور راجستھان کے وزیراعلی موہن لال سکھڑیا کی پیدائش ہوئی۔

1922۔ امریکی ادیب بل کیسنگ کی پیدائش ہوئی۔

1924۔ مدراس پریزیڈنسی کلب نے ریڈیو نشریات شروع کرنے کا بیڑا ذمہ داری اداد کی۔

1933۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے ہمیشہ کے لئے سابرمتی آشرم چھوڑا۔

1935۔ ماسکو کے زیر زمین میٹرو لائن کو لوگوں کے لئے کھولا گیا۔
1937۔ انیمیٹیڈ کارٹون الیکٹرک سائن بورڈ نیویارک میں لگایا گیا ۔
1940۔ مجاہد آزادی اودھم سنگھ کو لندن میں پھانسی دی گئی۔
1947۔ معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتاز کی پیدائش ہوئی۔
1948۔ ہندوستان میں پہلی اسٹیٹ ٹرانسپورٹ سروس (کلکتہ) اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن مغربی بنگال میں شروع کی گئی تھی۔
1950۔ ہندستان اور نیپال نےامن اور دوستانہ تعلقات پر دستخط کئے۔
1980۔ معروف گلوکار محمد رفیع کی پیدائش ہوئی۔
1982۔ سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1991۔ امریکہ کی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش اور اس وقت کے سوویت روس کے صدر میخائل گورباچیف نے، اسٹریٹجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے۔
1992۔ مشہور ستار پلیئر پنڈت روی شنکر میگسیسے انعام سے نوازے گئے۔
2010۔ سیلاب سے پاکستان میں 900 افراد کی موت ہوئی۔
2014۔ عالمی صحت تنظیم کے مطابق مغربی افریقہ میں ایبولا سے 57 سے زائد افراد کی موتپوئی۔
یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details