اردو

urdu

By

Published : Dec 31, 2021, 7:54 AM IST

ETV Bharat / bharat

Today In History: تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 31 دسمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔Today In History۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

  • 1384ء – جان وائی کلف ابتدائی مصلح اور عام انگریزی میں بائبل کا ترجمہ کرنے والا پہلا شخص۔
  • 1600ء - برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1600ء - برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی چارٹر ہوئی۔
  • 1857ء - اوٹاوا کو کینیڈا کا دار الحکومت منتخب کیا گیا۔
  • 1879ء - تھامس ایڈیسن نے برسرعام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
  • 1880ء – جارج مارشل، امریکی جرنیل اور سیاست دان، پچاسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ، نوبل امن انعام ملا۔
  • 1885ء - لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1904ء - پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکا میں منایا گیا۔
  • 1909ء - نیویارک سے گزرنے والامین ہٹن بِرج عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
  • 1914ء - ادیب اور اردو کے معروف شاعر الطاف حسین حالی کا انتقال ہوا۔
  • 1925ء - شری لال شکلا، اترولی گاؤں، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔
  • 1935ء - سلمان بن عبد العزیز آل سعود، سعودی بادشاہ کی ولادت ہوئی۔
  • 1944ء - دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی پر جنگ مسلط کر دی۔
  • 1944ء - جنگ عظیم دوم:ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
  • 1946ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
  • 1953ء - جین بیڈلر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ کی ولادت ہوئی۔
  • 1999ء - روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
  • 2004ء - گیرارڈ ڈیبریو، فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور ریاضی دان، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (پ۔ 1921)
  • 2014ء - چین کے شہر شنگھائی میں سال نو کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے 36 افراد ہلاک، 49 زخمی ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details