- 1271- کوولے خان نے اپنی سلطنت کا نام یُوان رکھا جو منگولیا اور چین تک پھیلی ہوئی تھی۔
- 1398- تیمورلنگ نے سلطان نصرت شاہ کو شکست دے کر دہلی پر قبضہ کر لیا۔
- 1787 - نیو جرسی امریکی آئین کو اپنانے والی تیسری ریاست بنا۔
- 1833 - روس کا قومی ترانہ ’گاڈ سیو دی جار‘ پہلی بار گایا گیا۔
- 1878 - سوویت یونین کو سپر پاور بنانے والے رہنما جوزف اسٹالن کی پیدائش ہوئی۔
- 1897 - بھکاری ٹھاکر، بھوجپوری فنکار، موسیقار اور سماجی کارکن، پیدا ہوئے۔
- 1956 - جاپان نے اقوام متحدہ میں رکنیت حاصل کی۔
- 1969 - انگلینڈ میں سزائے موت ختم کر دی گئی۔
- 1960 - نئی دہلی میں نیشنل میوزیم کا افتتاح ہوا۔
- 2005 - کینیڈا میں خانہ جنگی کا آغاز۔
- 2006 - ملیشیا میں سیلاب سے کم از کم 118 افراد ہلاک اور چار لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے۔
- 2006 - متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں پہلی بار انتخابات ہوئے۔
- 2014- راکٹ جی ایس ایل وی مارک-3 خلا میں چھوڑا گیا۔
- 2015 - برطانیہ کے کوئلے کی کان، کیلنگلے کیلیری کو بند کر دی گئی۔
- 2017- ہندوستان نے کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں 30 میں سے 29 طلائی تمغے جیتے۔
- 2019- تہاڑ جیل انتظامیہ نے نربھیا کیس کے مجرموں کو سات دنوں کے اندر رحم کی درخواست دائر کرنے کا نوٹس جاری کیا۔
- 2019- کانگریس کےرہنما ششی تھرور کو انگریزی میں غیر افسانوی نثر لکھنے اور ہندی میں نند کشور اچاریہ کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اعلان۔
Today In History: تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ میں 18 دسمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: ۔
تاریخ میں آج کا دن
یو این آئی