1876 - الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون کا پیٹنٹ حاصل کیا۔
1906 - فن لینڈ میں خواتین کو ووٹ کا حق ملا۔
1911 - ہندی کے مشہور ادیب ہیرانند سچیدانند واتسائن کی پیدائش۔
1925 - منگولیا پر سوویت ریڈ آرمی نے کا قبضہ۔
1949 – کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کی پیدائش۔
1952 - شہرہ آفاق بلےباز ویوین رچرڈز کی اینٹیگا میں پیدائش۔
1961 - مجاہد آزادی گووند ولبھ پنت کی موت۔
1969 - اسرائیل نے گولڈا میر کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا۔ انہیں لیوی ایشکول کی موت کے بعد وزیر اعظم بنایا گیا تھا۔
1971 - شیخ مجیب الرحمان نے بنگلہ دیش کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
1977 - پاکستان میں 1970 کے بعد پہلا عام انتخابات، 1947 میں پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد پہلی بار سویلین حکمرانی کے تحت منعقد ہوئے۔
1985 - ایڈز کے لیے پہلا اینٹی باڈی ٹسٹ الیسا متعارف کرایا گیا۔
1987 - ہندوستان کے سابق اوپنر سنیل گواسکر نے ٹسٹ کرکٹ میں 10,000 رنز مکمل کیے اور یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بلے باز بن گئے۔
2008 - خلابازوں نے مریخ پر ایک جھیل دریافت کی۔
2009 - ناسا نے کیپلر دوربین کا آغاز کیا، جو سورج کے گرد چکر لگاتا ہے اور تقریباً دس لاکھ زمین جیسے ستاروں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔ کیپلر دوربین کو بنی نوع انسان کی تاریخ میں سب سے طاقتور دوربین سمجھا جاتا ہے۔
2010 - امریکی فلم ڈائریکٹر کیتھرین بگیلو بہترین ہدایت کاری کا آسکر جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ انہیں یہ ایوارڈ ان کی 2008 کی فلم 'دی ہرٹ لاکر' کے لیے دیا گیا تھا۔
یو این آئی